-
ٹرمپ کا بیان انتہائی تشویشناک اور غیر منصفانہ ہے: پاکستان
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱پاکستان نے ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت؛ روس کے وزیرخارجہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے بحران کا بنیادی حل ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے۔
-
ہم دنیا کی سب سے زیادہ جرائم پیشہ فوج کے مقابلے میں استقامت کی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ ہم نے جس طرح دنیا کی جرائم پیشہ ترین فوج کا مقابلہ کیا اسی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے۔
-
غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰حماس کے ترجمان نے کہا کہ تیاسیر کراسنگ کی کارروائی مغربی کنارے میں قابضوں کی بڑھتی ہوئی جارحیت کا جواب ہے
-
جنگ بندی سمجھوتے کے مکمل نفاذ پر زور، تحریک حماس کا بیان
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳تحریک حماس نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے میں ثالثی کرنے والے فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کو معاہدے کے انسانی پروٹوکول پر مکمل عمل درآمد کرنے کا پابند بنائیں۔
-
مغربی کنارے میں شہادت پسندانہ کارروائی، حماس کی جانب سے فلسطینی مجاہد کی بہادری کی قدردانی
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶تحریک حماس نے کہاہے کہ مغربی کنارے میں صیہونی مخالف تازہ کارروائی، فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب ہے۔
-
مغربی کنارے پر صیہونی فوجیوں کے حملےجاری, شہدا کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴مغربی کنارے پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے مسلسل جاری ہیں۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسند کارروائی میں 2 صیہونی ہلاک 8 زخمی
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴مغربی کنارے میں بڑھتی صیہونی دہشت گردی کے درمیان مزاحمتی کارروائیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں غرب اردن میں غزہ کی نسل کشی کی تکرار کا امکان؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں، عام شہریوں کے قتل عام، خودسرانہ گرفتاریوں اور رہائشی مکانات کی مسماری کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملے
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے جنین اور طول کرم میں فلسطینی کیمپوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔