-
جرمنی کی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی جرمن ہم منصب کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
زمینی راکٹ نے توڑا ریکارڈ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱جرمنی کے زمینی راکٹ نے دنیا کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔
-
جرمنی میں معاشی اوراقتصادی بحران
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
روسی صدر کی جرمن چانسلر سے ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸روس کے صدر نے جرمنی کے چانسلر سے کہا کہ یوکرین عالمی قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کو پاؤں تلے روند رہا ہے۔
-
بجلی کے بحران کی جانب بڑھتا جرمنی
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶جرمنی کے پاس تین ایٹمی بجلی گھر ہیں جن میں سے دو اگلے سال یعنی 2023 تک ہی کام کر پائیں گے۔ ان میں ایک اٹیمی بجلی گھر بہار کے موسم تک اور دوسرا دسمبر میں بند کر دیا جائے گا کیونکہ ان کے کام کرنے کی عمر ختم ہو چکی ہے۔
-
آئی اے ای اے کی قرارداد پر سخت ردعمل
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسکول میں فائرنگ کی منصوبہ بندی کے الزام سولہ سالہ جرمن طالبعلم گرفتار
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰جرمن پولیس نے ملک کے دو اسکولوں میں قتل عام کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایک سولہ سالہ طالبعلم میں گرفتار کیا ہے۔
-
نیٹو یوکرین کی لامحدود مدد پر متفق، روس کا اسکے نتائج کی بابت انتباہ
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷نیٹو نے ایسی حالت میں یوکرین کو لامحدود عسکری امداد کا عہد کیا ہے کہ روس نے انتباہ دیا ہے کہ یوکرین کو مسلح کرنے سے بین الاقوامی سکورٹی خطرے میں پڑ جائے گي۔
-
نئی کالونیوں کی تعمیر کا صیہونی فیصلہ راہ حل میں بہت بڑی رکاوٹ ہے: یورپ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱یورپ نے مقبوضہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
فرنکفورٹ ایرپورٹ پر مورا کی گرفتاری
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷ویانا مذاکرات کے یورپی کوآرڈینیٹر انریکے مورا کا کہنا ہے کہ تہران سے واپسی پر انھیں جرمنی کے فرینکفرٹ ایرپورٹ پر بلا سبب روک لیا گیا۔