-
مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کی تصویر اور فلم بنانے پر پابندی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸سعودی حکام نےمکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کے اندر تصویر اور فلم بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
زائرین کو حج اور شرعی امور سے آشنا کرانے سے متعلق ہمدان میں کنونشن
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ہمدان کے ابن سینا ہال میں حج تعلیمی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد بیت اللہ الحرام بھیجے جانے والے عازمین کو حج کے مناسک اور ضوابط سے آگاه کرنا تها
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش حکومت کے اقدام سے عازمین حج اور مسلم تنظیمیں سخت ناراض
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱ہندوستان میں مدھیہ پردیش حکومت کی طرف سے خادم الحجاج کے لئے بجٹ جاری نہ کئے جانے کی بنا پر عازمین حج اور مسلم تنظیمیں ناراض ہیں۔
-
ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام سے ملاقات میں حج کے بارے میں درست نقطہ نگاہ اور اس اہم فریضے کے درست ادراک پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حج ایک عالمی و تمدنی موضوع ہے اور اس کا ہدف مسلم امہ کا ارتقاء، مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے۔
-
حج ظالموں کے مقابلے میں مسلمان اقوام کی طاقت اور قوت کے اظہار کا موقع ہے ، رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی مرکزی حج کمیٹی کے عہدیداروں سے اپنے خطاب میں فرمایا کہ حج کے عظیم اجتماع کو عالم اسلام اور اسے درپیش مسائل کے لئے ایک اہم پیغام کا حامل ہونا چاہئے
-
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، خانۂ کعبہ سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰کورونا وبا کے باعث حفاظتی انتظامات کے تحت خانہ کعبہ کے اطراف میں بیریئرز لگائے گئے تھے۔
-
مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوا اور ایران کے صوبہ فارس کے حجاج کا پہلا قافلہ بدھ کو شیراز شهید آیت الله دستغیب انٹرنیشنل ایر پورٹ پر پہنچا جس کا شاندار طریقے سے استقبال کیا گیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی اتحاد امت کی پرزور کوشش، مکہ مکرمہ میں ویبینار
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷مکہ مکرمہ میں رہبر انقلاب اسلامی کے حج مشن آفس کی جانب سے اتحاد امت کے لئے بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
مسافران قبلہ - دستاویزی پروگرام
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱نشرہونے کی تاریخ 11/ 07/ 2022
-
منیٰ میں شہید حاجیوں کی برسی، قائد انقلاب اسلامی اور مراجع کرام کے نمائندوں کی شرکت
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵سانحہ منی' کے شہداء کی برسی منی' میں منعقد ہوئی۔