-
اربیل میں ڈرون حملہ، اسرائیل کے 3 جاسوس ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲شمالی عراق میں 3 صیہونی جاسوس ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے۔
-
القسام بریگیڈ: صیہونی فوج کے حملوں میں بہت سے اسرائیلی قیدی ہلاک ہوگئے
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں صیہونی بمباری و جارحیت میں بہت سے قیدی بھی مارے گئے ہیں۔
-
نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام، استعفیٰ دیں: ایفریم ہیلیوی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸غاصب اسرائیل کی خفیہ ایجنسی، موساد، کے سابق سربراہ ایفریم ہیلیوی Efraim Halevy نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام رہے ہیں لہٰذا انہیں اب استعفیٰ دے دینا جاہیے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے 22 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ میں 22 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
جارح صیہونی فوج کے حملے میں مزید انیس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگرزخمی
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ملت فلسطین کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید انیس فلسطینیوں کو شہید اور دسیوں کو زخمی کردیا-
-
غزہ میں بائیس صیہونی فوجی ہلاک : القسام بریگيڈ کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں بائیس صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے-
-
اقوام متحدہ میں یہودی خاخاموں کا غزہ میں جنگ بند کرانے کا مطالبہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰یہودی خاخاموں نے منگل کو اقوام متحدہ پہنچ کر غزہ میں جنگ بند کرانے کا مطالبہ کیا
-
غزہ رہنے کے قابل نہیں رہا : آنروا کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲پناہ گزينوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے آنروا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملوں کے باعث غزہ رہنے کے قابل نہيں رہا
-
شمالی مقبوضہ علاقوں پرحزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملے
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵- لبنان کی اسلامی مزاحمت نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر وسیع میزائل حملے کئے ہیں
-
صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے-