-
جِنین بریگیڈ کی حمایت، اسرائیل کی نیند حرام ہوگئی
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے جِنین بریگیڈ کی حمایت بہت بڑا چیلنج ہے۔
-
حماس نے اسرائیل کو کھلی دھمکی دے دی
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر القسام بریگیڈ کا دھمکی آمیز پیغام سامنے آیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے انوکھے اسرائیلی اسلحے کی رونمائی کر دی+ تصاویر+ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنطیم حماس نے جنگ میں حاصل ایک مال غنیمت کی رونمائی کی ہے۔
-
استقامت صیہونی غاصبوں کے بالمقابل واحد راستہ ہے: حماس
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱رام اللہ میں ایک فلسطینی جوان کی غاصب صیہونی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد حماس نے اپنے بیانیے میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مزاحمت و استقامت ہی غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔
-
مجاہدانہ کارروائیاں تل ابیب کے منہ پر زوردار طمانچہ ہیں: فلسطینی تنظیمیں
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷فلسطینی مزاحمتی گروہوں نےایریئل صیہونی کالونی میں شہادت پسندانہ کارروائی کو تل ابیب کے دائیں بازو کے انتہاپسندوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ قرار دیا ہے۔
-
عرین الاسود کو فلسطینیوں کی مکمل حمایت حاصل ہے
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵غرب اردن کے شہر نابلس کے عوام نے عرین الاسود مزاحمتی گروہ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔اس درمیان عرین الاسود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ غاصب صیہونی دشمن پر کاری ضربیں لگانے کے لئے تیا رہے
-
حماس اور شام کے درمیان تعلقات کے فروغ کا عزم
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵حماس کے ایک رہنما نے کہا کہ مستقبل قریب میں شام کے ساتھ ہمارے تعلقات تیزی سے فروغ پائیں گے۔
-
صیہونی ٹیلی کام میں حماس کے جاسوس گرفتار کرنے کا صیہونی ریاست کا دعوی
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے لئے کام کرنے والے تین جاسوسوں کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے جو اسرائیل کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونیکیشن ادارے میں حماس کے لئے جاسوسی کر رہے تھے۔
-
حماس کا وفد شام پہنچا، امریکا اور اسرائیل کو دیا اہم پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے جو ایک عشرے کے بعد اس تحریک کے ایک وفد کے ساتھ شام گئے تھے، کہا ہے کہ مزاحمت کا محور ناقابل تسخیر ہے۔
-
ریاض میں حماس کے نمائندے کی رہائی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب میں اپنے سابق نمائندے کی رہائی کی خبر دی ہے۔