-
آستان قدس رضوی زائرینِ اربعین کی خدمتگزاری میں پیش پیش
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴آستان قدس رضوی سے وابستہ کرامتِ رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر زائرین کو دی جانے والی خدمات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ حرم امام رضا علیہ السلام کے تمام خدام اور معاونین اس عالمی اور عظیم الشان اربعین مارچ کے شاندار انعقاد میں تعاون کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
اربعین حسینی (ع) کے زائرین کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳عراق کے فوجی اہلکار اربعین حسینی (ع) کے زائرین کو تحفظ فراہم کر نے کیلئے مختلف علاقوں میں تعینات ہوگئے ہیں۔
-
زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے: مقتدیٰ صدر
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹عراق کی تحریک صدر کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے زائرین کی سکیورٹی اور انکے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
-
سیلاب بھی مجلس حسین (ع) کو نہ روک سکا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸ان دنوں سوشل میڈیا پر جہاں پاکستان کے سیلاب کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا رکھا ہے وہیں پر کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں جنہوں نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں سیلاب کے پانی میں ڈوبے عزادارانِ حسینی کو مجلس اور مصائب کربلا پر گریہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ لوگ جن کا سب کچھ سیلاب کی نذر ہو گیا اور انکی زندگی کے مال و اسباب میں کچھ نہ بچا، وہ بیٹھے قتیل کربلا حسین (ع) کی مظلومیت پر اشک بہا رہے ہیں۔ اللہ رے محبتِ حسین (ع)!!!
-
معرفت اہلبیت انسانیت کی نجات کا راستہ ، صدر ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے معرفت اہلبیت کو انسانیت کی نجات کا راستہ قرار دیا ہے۔
-
انسانیت کی خاطر حسینی عزاداروں نے خون کا عطیہ دیا۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱قیمتی جان کو بچانا شہید انسانیت حضرت امام حسین ؑ کے تئیں بہترین خراج عقیدت ہے ۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر حشد الشعبی کا سیکیورٹی پلان شروع
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی بصرہ آپریشنز کمانڈ نے اربعین حسینی کے دوران خصوصی سیکورٹی پلان کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
ریڈیو اربعین کی نشریات کا اعلان
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
سید الشہدا کی یاد میں خون کے عطیات کے لئے کیمپ
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
زائرین اربعین کی خدمت کیلئے ایران کمربستہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹اس سال اربعین حسینی کے موقع پرایران کی جانب سے زائرین کی خدمت اور ان کے قیام و طعام کیلئے اندرون ملک اور عراق میں 370 بڑے کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔