-
بینالحرمین میں نماز عید قربان
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶کربلائے معلی میں حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرم مطہر کے بینالحرمین میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔
-
حضرت امام حسین (ع) ہمارا آئیڈیل : عمران خان
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت امام حسین علیہ السلام کو اپنا آئیڈیل قرار دیا ہے۔
-
دنیا بھر میں حسین (ع) و عباس (ع) کے ذکر کی گونج
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں ماہ شعبان کے مبارک ایام اور خاندان اہلبیت علیہم السلام کی عظیم ہستیوں کے ایام ولادت کے موقع پر محافل مقاصدہ اور جشن کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آ گیا شافعِ امت، مبارک ہو! ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹آسمان امام و ولایت کے تیسرے درخشاں ستارے، نگینِ ارضِ نینوا، سردار جوانان جنت، پاسبان دین و شریعت، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر سبھی عاشقان اہلبیت اور حریت و آزادی کے متوالوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
مولا حسین (ع) کے فرامین
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔
-
خوش اخلاقی عبادت ہے ۔ پوسٹر
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹دین اسلام نے نیک اخلاق کو بڑی اہمیت دی ہے اور اسے عبادتوں کے زمرے میں شمار کیا ہے۔ نیک اخلاق ایسی عبادت ہے جو رزق و روزی میں برکت کا بھی سبب بنتی ہے۔ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ خوش اخلاقی صرف ایک خصلت ہی نہیں بلکہ یہ عبادت کا درجہ بھی رکھتی ہے۔
-
حضرت امام حسین (ع) امت کے لیے مرکز عشق و الفت ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ اسلام کی ذات گرامی کو امت مسلمہ کےعشق و محبت کا مرکز قرار دیا ہے۔
-
ایران و عراق، اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰فرزند رسول الثقلین سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
حرم رضوی کے متولی کا روضاتِ کربلا کے نئے متولیوں کو مبارکبادی کا پیغام
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔
-
ایران کے شلمچہ باڈر سے زائرین کربلا کی واپسی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷ایران کی شلمچہ باڈر سے زائرین حضرت اباعبدالله الحسین علیہم السلام کی واپسی کا آغاز ہوگیا ہے ، اس موقع پر ایران میں داخل ہونے والے زائرین کا طبّی معائیہ کیا جارہا ہے اور طبّی معائنہ کے بعد زائرین کو ان کے شہروں کی طرف روانہ کیا جائے گا۔ شلمچہ باڈر پر زائرین کو ضروری خدمات فراہم کرنے کے لئے مختلف انجموں اور اداروں کی طرف سے سبیلیں اور اسٹالز میں لگائے گئے ہیں۔