-
صدر مملکت اورکابینہ اراکین کا حضرت امام خمینی (رح) سے تجدید عہد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پراظہارعقیدت! ویڈیو + تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا. رہبرانقلاب اسلامی نے اس کے بعد گلزار شہداء میں شہید بہشتی، شہید رجائی، شہید باہنر، شہدای 7 تیر، شہدای دفاع مقدس کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
-
دشمن کی سازشیں دم توڑ رہی ہیں، صدر حسن روحانی
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام پوری استقامت اور پائیداری کے ساتھ بیرونی سازشوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
صدر مملکت اورکابینہ اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
-
حضرت امام خمینی(رح) تاریخ ساز شخصیت
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے سیاسی مکتب نے ایرانی قوم کو سامراج کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور مظلوموں کی حمایت کرنے کا درس دیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کا قومی دن۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰۱۸ اپریل ایران میں مسلح افواج کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس مناسبت کی مرکزی تقریب بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار کے قرب وجوار میں منعقد ہوئی جس کو صدر مملکت حسن روحانی نے خطاب کیا۔اس موقع پر مسلح افواج نے پریڈ انجام دی اور قومی سطح پر تیار کئے جانے والے پیشرفتہ جنگی طیارے ’’کوثر‘‘ سمیت جدید ترین ہتھیاروں کی نمائش بھی کی گئی۔
-
رہبر انقلاب بانی اور شہدائے انقلاب کے مزارات پر ۔ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴عشرۂ فجر کی آمد آمد ہے۔اس موقع رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب سابق امسال بھی آج بدھ کی صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) اور شہدائے گراںقدر کے مزارات پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار پر اظہار عقیدت!
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔