-
پنجاب اور خیر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کا مشورہ جنرل باجوہ نے دیا: عمران خان
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ کے مشورے پر تحلیل کی تھیں۔
-
پاکستان؛ سپریم کورٹ نے انتخابات کے موضوع پر سیاسی رہنماؤں کو طلب کر لیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ نے وزیر اعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم عمران خان، سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کو آج صبح عدالت میں طلب کر لیا۔
-
حکومت اور عدلیہ کے مابین رسہ کشی کے درمیان پاکستانی عوام کی نظریں آج سپریم کورٹ پر
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹پاکستان میں آج دو دن کے وقفے کے بعد چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن کے التواء سے متعلق درخواستوں کی سماعت دوبارہ شروع کر رہا ہے۔
-
حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کا بل پیش، عمران خان کی نکتہ چینی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷پاکستان کی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد جہاں ایک طرف عدالتی اصلاحات کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے وہیں پی ٹی آئی چیئرمین عمران نے اسے عدلیہ اور چیف جسٹس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
مینار پاکستان پر آج ہوگا عمران خان کا پاور شو
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنے حامیوں کو آج مینار پاکستان کے جلسے میں ایک آزاد قوم کے فرد کی حیثیت سے شرکت کی دعوت دی ہے جہاں وہ بقول ان کے اپنا حقیقی آزادی کا ویژن پیش کریں گے۔
-
مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوسکتا تھا ، عمران خان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں اپنے اوپر قاتلانہ حملےکی سازش رچے جانے کا الزام عائد کیا ہے ۔
-
شہبازشریف ایٹمی پروگرام کے متعلق پالیسی بیان جاری کریں۔ تحریک انصاف
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف ایٹمی اثاثوں سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں
-
عمران خان کی عدالت میں حاضری
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ توشہ خانہ کیس کی پیروی کے لیے آج عدالتی کمپلیکس پہنچے جہاں عدالت نے ان کی حاضری درج کرلی
-
عدالت میں پیشی کے لئے عمران خان اسلام آباد کے راستے میں
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶عدالت میں پیشی کے لئے عمران خان آج صبح لاہور میں اپنی رہائشگاہ سے اسلام آباد کی جانب نکل گئے۔ دوران سفر عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو حادثہ بھی پیش آیا
-
زمان پارک میں کشیدگی، 54 پولیس اہلکار زخمی، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹لاہور کی انتظامیہ نے شہر کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔