SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • لکھنؤ میں چپ تعزیہ کا تاریخی جلوس، عقیدت اور سوگ کا پُراثر منظر، رپورٹ

    لکھنؤ میں چپ تعزیہ کا تاریخی جلوس، عقیدت اور سوگ کا پُراثر منظر، رپورٹ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰

    نم آنکھوں کے ساتھ ہزاروں عزاداروں نے چپ تعزیہ کو الوداع کیا، جبکہ رہبرِ شہید کی یاد بھی عقیدت سے تازہ کی گئی۔ لکھنؤ سے سحر اردو کے سینئر رپورٹر سرور حسین کی خصوصی رپورٹ

  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

    مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۴

    جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مہاراشٹر فریڈم آف ریلیجن ایکٹ 2026 کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی بعض دفعات شہریوں کی مذہبی آزادی، آزادیٔ ضمیر، پرائیویسی اور شخصی خود اختیاری کے آئینی حقوق سے متصادم ہیں۔

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے کے باہر کانگریس لیڈر راہل گاندھی دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ وہ جنتر منتر پر احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے طالب علم ساحل کی شکایت پر ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۲:۱۰

    ریاست گجرات کے بھاؤ نگر علاقے میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد کی موت ہو گئی ہے اور زہریلی شراب پینے والوں میں 20 سے زیادہ افراد کا ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

    ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۹

    دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق کانگریس کے سابق رکن پارلیمان اور سینیئر لیڈر سجن کمار کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر80 سال تھی۔  

  • مندر کو لاکھوں روپیہ چندہ دینے والی بی جے پی کی دلت رکن اسمبلی کو ہی نہیں ملی پوجا کی اجازت!

    مندر کو لاکھوں روپیہ چندہ دینے والی بی جے پی کی دلت رکن اسمبلی کو ہی نہیں ملی پوجا کی اجازت!

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۵

    اتر پردیش کے لکھنؤ میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دلت رکن اسمبلی جے دیوی کوشل نے اپنی ہی انتظامیہ پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شیتلا دیوی مندر کی تجدید کے لیے انہوں نے 76 لاکھ روپے منظور کرائے، لیکن جب وہ تجدیدی تقریب میں پوجا کے لیے پہنچیں تو انہیں نہ صرف پوجا سے دور رکھا گیا بلکہ آرتی میں بھی شامل نہیں ہونے دیا گیا۔

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

    کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴

    ہندوستان کی حزب اختلاف میں سب سے بڑی پارٹی انڈین نیشنل کانگریس کی ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے بدھ کو نئی دہلی کے اندرا بھون میں منعقدہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی، جس میں نوجوانوں کی صورتحال، پیپر لیک، بے روزگاری، ایودھیا میں رام مندر ٹرسٹ سے متعلق الزامات، چین کے ساتھ سرحدی صورتحال، زرعی و توانائی سلامتی اور ای-20 ایندھن سمیت کئی اہم مسائل پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

  • سرکاری اسکولوں کی خستہ حالی اور اساتذہ کی کمی کے خلاف طلبہ سڑکوں پر، عام آدمی نے بھی کیا احتجاج، رپورٹ

    سرکاری اسکولوں کی خستہ حالی اور اساتذہ کی کمی کے خلاف طلبہ سڑکوں پر، عام آدمی نے بھی کیا احتجاج، رپورٹ

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۴

    علیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے، اور کلاس روم میں استاد کی موجودگی ہر بچے کا بنیادی تعلیمی حق ہے۔ لکھنؤ سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خصوصی رپورٹ۔

  • ہندوستان کا دورہ کرنے والے اسرائیلی فوجی کے خلاف فوجداری شکایت

    ہندوستان کا دورہ کرنے والے اسرائیلی فوجی کے خلاف فوجداری شکایت

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹

    ہند رجب فاؤنڈیشن نے ہندوستان کا دورہ کرنے والے اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کی شکایت درج کرائی ہے۔

  • ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

    ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۱

    ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا میں آج ایک ہوٹل میں خوفناک آگ لگنے سے 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت ہوگئی۔

Show More
خاص خبریں
  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    ۲ hours ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS