-
ہندوستان کا پاکستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷پاکستانی ذرائع کے مطابق ہندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی مقامات پر حملے کیے ہیں۔
-
کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خاندان کے دس افراد کی موت
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳بہاولپور میں ہندوستانی حملے میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے گھر کے دس افراد مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے چار طیاروں کو مار گرانے کا پاکستان کا دعوی
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی فضائیہ نے ہندوستان کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے ہيں۔
-
پاکستان: کئی گھنٹے بند رہنے کے بعد لاہور اور کراچی کی فضائی حدود پروازوں کیلئے بحال
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰ہندوستان کے میزائلی حملے کے بعد پاکستان کی فضائی حدود کو بند اور تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہيں البتہ کچھ فضائی حدود کو دوبارہ کھول دیا گيا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ، گوترش کی تشویش
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری جنگ پر گوترش نے تشویش کا اشہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر وتحمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
کیجریوال دہلی کے حصے کا پانی کم کرکے انتخابات میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہے ہیں: پرویش صاحب سنگھ ورما
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲دہلی کے پانی وزیر پرویش صاحب سنگھ ورما نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کی پارٹی پانی کی سپلائی میں کمی کر کے دہلی انتخابات میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہی ہے۔
-
انداز جہاں: پاک ہند کشیدگی - ایران کی ثالثی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/5
-
دورۂ پاکستان کا مقصد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے دورۂ پاکستان کا بنیادی مقصد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان اور ہندوستان کا ممکنہ دورہ، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق، سید عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
ہندوستان کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا ذمےدار باضابطہ طور پر پاکستان کو قرار دے دیا
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ہندوستان کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے اپنی ابتدائی تحقیقات میں پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور لشکر طیبہ کے درمیان آپریشنل روابط کی نشاندہی کی ہے۔