-
دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہندوستان کے نام
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے۔
-
برصغیر ہند و پاک میں کورونا کی نئی لہر
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
راہول گاندھی کا مرکزی حکومت پر الزام
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰ہندوستان میں کانگریس کے سابق صدر نے مودی حکومت پر ملک کی خارجہ پالیسی کو کمزور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے کام کرنے کے طور طریقے پر سوال اٹھائے ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری ہے۔ پاکستان نے ہندوستان کے ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر چوبیس گھنٹے میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
مسئلہ کشمیر پر کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ مسئلہ ہے اور اس میں کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
کانگریس کے سوالوں کے آگے مودی سمیت پوری بی جے پی خاموش! آخر حقیقت کیا ہے اور کون کرے گا بیان؟
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے ہند پاک جنگ بندی کے حوالے سےٹرمپ کے بیان پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
واہگہ بارڈر کے راستے افغانستان اور ہندوستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ جاری
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸واہگہ اٹاری بارڈر کے ذریعے افغانستان اور ہندوستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ ایک بار پھر فعال ہو گئی ہے اور حالیہ دنوں میں افغان تجارتی سامان سے لدے متعدد ٹرک ہندوستان روانہ ہوئے ہیں۔
-
ہند پاک ڈی جی ایم اوز کے درمیان ایک بار پھر رابطہ
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔
-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں؛ محبوبہ مفتی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵جنگ نہ کسی مسئلے کا حل ہے اور نہ یہ آخری آپشن ہے، یہ بات ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی جماعت پی ٹی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہی ہے۔