-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/24
-
آئیں تہران دیکھیں: سکوں کا میوزیم
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸ایران کی دارالحکومت تہران میں بڑی تعداد میں میوزیم موجود ہیں۔ انھیں میوزموں میں سے ایک ہے جو "سپہ بینک" کی مرکزی عمارت میں واقع ہے۔ اس قابل دید میوزیم میں قدیم دور سے لے کر آج تک مختلف ادوار کے سکے موجود ہیں۔ یہ میوزیم خطے میں سکوں کے سب سے مکمل مجموعہ میں سے ایک ہے۔
-
امریکہ اور مغرب کے دوہرے معیاروں پر تنقید، ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے جنیوا میں ایران کی پہل پر منعقدہ اجلاس میں انسانی حقوق کے دوہرے معیار اور غیر منصفانہ نظام پر تنقید کی۔
-
ایرانی فلم ہندوستان کے فلم فیسٹیول کےلئے نامزد
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴ایرانی فلم " او" کو ہندوستان میں احمدآباد فلم فیسٹیول میں مقابلے میں شامل کئے جانے کے لئے منتخب کر لیا گيا ہے
-
ایران اپنے موقف پر قائم، ایرانیوں کو نصیحت کرنا گستاخی ہے
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے حالیہ بیان کے جواب میں اپنے ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ ایرانیوں کو یہ نصیحت کرنا انتہائی گستاخی ہے کہ وہ ایک دفعہ ہمیشہ کے لیے واضح کردیں، وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہے۔
-
ایٹمی اسلحہ بنانا ہوتا تو بنا چکے ہوتے؛ اسٹریٹیجک امور میں صدر ایران کے مشیر
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران سیکورٹی خطرہ ہرگز نہیں ہے۔اگر تہران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو بہت پہلے یہ کام ہوچکا ہوتا۔
-
ایران: تہران میں نوادرات اور تاریخی اشیاء کا میوزیم + ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع رضا عباسی نامی میوزیم، ایرانی تاریخ کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والی تاریخی اشیاء کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ میوزیم کا ہر حصہ تاریخی ادوار میں سے ایک کے لیے مختص ہے۔
-
فلسطینی عوام کی کامیابی مزاحمت و استقامت کے زندہ ہونے اور زندہ رہنے کی واضح مثال: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی عوام کی کامیابی کو مزاحمت و استقامت کے زندہ ہونے اور زندہ رہنے کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے اُسے ایک افسانوی حقیقت سے تعبیر کیا۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/22
-
ایران ایئر کی مشہد کراچی مشہد پرواز عنقریب شروع
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری ایئرلائن ایران ایئر نے حرم رضوی کے زائرین کی سہولت کے مقصد سے کراچی کے لئے براہ راست پرواز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔