ایران علاقے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی کو کسی بھی طرح علاقے کے ممالک کے امن و استحکام کے حق میں نہيں سمجھتا ہے۔
ایران اور عراق کے پارلیمانی سربراہوں نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات آج اپنے عروج پر ہیں۔
ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر فریق مقابل نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا تو تہران بھی اس سمجھوتے پر عمل کرے گا۔
انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف ایران کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔
اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
پاکستان کی خارجہ سیکریٹری محترمہ آمنہ بلوچ، اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کی اعلی سطحی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت اور ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئيں
نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/2
ایران نے سترہ سو کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اعتماد کی رونمائی کر دی۔
صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/02