-
ایران کے وزیر خارجہ اپنے وفد کے ہمراہ مسقط پہنچ گئے + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایک سیاسی وفد کے ساتھ مشرق وسطی کے امور میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لئے عمان پہنچ گئے۔
-
عمان میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات آج ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ کی جانب سے ایران امریکہ مذاکرات کی کامیابی کے امکان کا اظہار
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ناجائز مطالبات نہ کئے جانے کی صورت میں اچھے سمجھوتے تک پہنچا جاسکتا ہے۔
-
عمان میں ہونے والے مذاکرات امریکا کی نیت ، ارادوں اور سنجیدگی کو جانچنے کی کسوٹی ہیں: اسماعیل بقائی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کل عمان میں ہونے والے ایٹمی مذاکرات سے امریکا کی نیت اس کے ارادوں اور سنجیدگی کا پتہ چل جائے گا۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/11
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی بارہا خلاف ورزیوں اور اس حکومت کے مسلسل جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کے روز دنیا کے کئی ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
-
کوئی طاقت ایران کو ترقی سے نہیں روک سکتی؛ صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صوبہ البرز میں ایک اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل، یورپ اور امریکہ سمجھتے ہیں کہ ایران کمزور ہو گیا ہے اور یہ ان کی خام خیالی ہے۔
-
انداز جہاں: ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/10
-
ایران ایک خودکفیل ایٹمی طاقت ہے: محمد اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران ایک خودکفیل ایٹمی قوت بن چکا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے ایران کے 5 اداروں اور ایک شخص پر پابندی عائد
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں ایران کے جوہری پروگرام کو آگے بڑھانے میں مبینہ کردار پر پانچ اداروں اور ایک شخص پر پابندی عائد کی۔