-
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈال دیا (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸ایران کے الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے ووٹنگ آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے اور رہبرانقلاب اسلامی نے ووٹنگ کے ابتدائی لحمات میں ہی اپنا ووٹ ڈالا۔
-
ایران میں 14 ویں صدارتی انتخابات (11)
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶نشرہونے کی تاریخ 05/ 07/ 2024
-
ایران میں 14 ویں صدارتی انتخابات (10)
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴نشرہونے کی تاریخ 05/ 07/ 2024
-
ایران اور چین کے تعلقات کو مستحکم بنانے پر زور
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر نے چینی صدر سے ملاقات میں ایران اور چین کے باہمی تعلقات کی اہمیت اور ان میں مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
بیرون ملک میں بھی دوسرے دور کے صدارتی الیکشن کی ووٹنگ جاری
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی ایرانی سفارتخانوں اور سفارتی مراکز میں ایران کے صدارتی ا نتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ جاری ہے اور بیرون ملک مقیم ایرانی شہری اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔
-
قائم مقام صدر مخبر کی عوام سے ووٹنگ کے عمل میں شرکت کی اپیل
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶ایران کے قائم مقام صدر نے انتخابات میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کی ووٹنگ
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے دورے کے لئے ووٹنگ آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے
-
ایران میں 14 ویں صدارتی انتخابات (8)
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵نشرہونے کی تاریخ 05/ 07/ 2024
-
ایران کے صدارتی انتخابات کی امریکا میں دھوم، ایرانی صدر کے انتخاب کے لئے امریکہ کی 21 ریاستوں میں بھی ووٹنگ
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶ایران میں صدارتی ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ کل بروز جمعہ 5 جولائی کو ہوگا۔ اس کے علاوہ یہ ووٹنگ امریکہ کی 21 ریاستوں میں ہوگی۔
-
ایران: صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم ختم
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳ایران کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم جمعرات کی صبح آٹھ بجے ختم ہوگئی ہے اور کسی بھی امیداوار کو کمپین چلانے کا حق حاصل نہیں۔