-
صدارتی امیدواروں کے درمیان ٹی وی مباحثوں کا شیڈول جاری
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان براہ راست ٹیلی کاسٹ ہونے والے مباحثوں کے لیے قرعہ اندازی کے بعد مباحثوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ان مباحثوں کے علاوہ تمام چھے امیدواروں کے انٹرویو اور ریکارڈ شدہ پیغامات بھی قومی ریڈیو و ٹیلی ویژن کے مختلف چینلوں سے وقتا فوقتا نشر کیے جائیں گے۔
-
ایران: صدارتی انتخابات کی تشہیرات کا آغاز
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے 6 امیدواروں کے ناموں کی فہرست سامنے آنے کے بعد انتخابی مہم کا آغاز ہوگیا ہے اور ایران کے صدارتی امیدواروں کے ٹی وی مباحثوں کے سلسلے میں قرعہ اندازی کا کام بھی کل رات مکمل ہوگیا۔
-
ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲ایران میں صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶ایران میں صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی اور اہلیت کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی الیکشن کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کی مہلت ختم
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶ایران میں صدارتی الیکشن کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کے آخری لمحات میں بھی کئی معروف شخصیات نے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کرائے
-
صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۵ایران کے الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے 12ویں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن آج 15 اپریل ہے۔
-
کم نہیں ہیں جو ایران کا صدر بننا چاہتے ہیں ۔ تصاویر
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۶صدارتی الیکشن کے لئے اپنا نام درج کرانے والوں کی تعداد اب تک 1045 تک پہونچ چکی ہے اور ہر ایک اپنی ترجیحات اور خاص ایجنڈے کے ساتھ وزارت داخلہ میں اپنا نام درج کرانے پہونچا ہے۔ان تصاویر میں غیر معروف چہروں کو آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں جو ایران کا صدر بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
-
الیکشن 2017 : صدر حسن روحانی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے آئندہ صدارتی الیکشن میں بحیثیت امیدوار حصہ لینے کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرا دیئے ہیں۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کا عمل
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۳ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے والے امیدواروں کی تعداد چھے سو چوّالیس تک پہنچ گئی ہے-
-
صدارتی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے والوں کی تعداد دو سو ستّاسی ہو گئی
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶ایران میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری رہا۔