-
ایران میں انتخاباتی مہم اپنے شباب پر، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کا مختلف صوبوں کا طوفانی دورہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران میں 14 ویں صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کی سرگرمیاں اپنے شباب پر پہنچ چکی ہیں۔
-
قرآن و سنت میں سب سے زیادہ تاکید عدل و انصاف کی گئی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے کسی کا بھی کوئی لحاظ کئے بغیر انصاف کی فراہمی کو عدلیہ کا بنیادی ترین فریضہ قرار دیا ہے۔
-
تیسرے ٹی وی مباحثے میں ایران کے صدارتی امیدواروں کی دلچسپ باتیں!
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے چینل ون سمیت مختلف چینلوں سے براہ راست نشر ہونے والے تیسرے ٹی وی مباحثے میں صدارتی امیدواروں نے اپنی حکومت کے سماجی اور ثقافتی پروگراموں کی وضاحت کے ساتھ ہی ایک دوسرے پراس حوالے سے اعتراضات اور ان سے سوالات بھی کئے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان ٹی وی مناظرے
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹ایران کے صدارتی امیدواروں کا تیسرا ٹی وی مناظرہ کل رات جمعہ اکیس جون کو براہ راست نشر کیا گیا۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدوارں کے درمیان مناظرے
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ کا نظارہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے جمعرات کی شام اپنے دوسرے ٹی وی مناظرے پر، اپنے نظریات کی وضاحت کی۔ ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں نے بڑی دلچسپی سے ٹی وی پر لائیو نشر ہونے والی اس بحث کا نظارہ کیا۔
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کا دوسرا ٹی وی مباحثہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہ گزشتہ رات براہ راست نشر ہوا۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کی گہما گہمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی انتخابی مہم پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور عوام میں بھی خاصا جوش و خروش پایا جارہا ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے پہلے ٹی وی مناظرے سے 92 فیصد لوگ مطمئن: ڈاکٹر جبلی
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے پہلے ٹی وی مناظرے کے بعد ہمارے ابتدائی اندازوں کے مطابق 92 فیصد سے زیادہ لوگ اس بحث سے مطمئن تھے۔
-
ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے نامزد امیدواروں کی تشہیراتی مہم زور و شور سے جاری ہے۔