عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرکوک میں فتنہ انگیز عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہری ہوابازی کے ادارے نے چھ ہزار سے زیادہ پاکستانی شیعہ زائرین کو مقامات مقدسہ پہنچانے کی خبر دی ہے۔
ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس نے اربعین کے موقع پر اپنے خصوصی سیکورٹی پلان کو مکمل طور سے کامیاب قرار دیا ہے۔
بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدوں سے عراق جا رہے ہیں۔
عراق کے جنگی طیاروں نے صوبۂ صلاح الدین میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراق میں جاری اربعین ملین مارچ میں شرکت کی غرض سے ایران پہنچنے والے پاکستانی زائرین کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے اربعین کے موقع پر زائرین کی حفاظت کےلئے 11 ہزار جوانوں کو مستقر کیا ہے۔
عراق میں تعینات امریکی سفیر کا دعویٰ ہے کہ عراق میں حالیہ فوجی نقل و حرکت محض افواج کی منتقلی تھی۔
عراق کے حزب اللہ بریگیڈ نے عراق میں موجود امریکی فوج کو سازشوں کے خلاف خبردار کیا ہے اور اعلان کیا ہے وہ امریکی سازشوں کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہے۔