-
امریکا کے گرین یا ریڈ سگنل کا انتظار نہ کیا جائے، امریکا کون ہوتا ہے یہ کہنے والا کہ ایران یورینیم افزودہ نہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اپنی پالیسی اور فیصلوں میں کسی کا تابع نہیں ہے۔
-
انداز جہاں: امام خمینی رح ، کے مشن کو جاری رکھنے پر زور
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/4
-
انداز جہاں: امام خمینی رح ، آفتاب انقلاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/2
-
یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷المعمدانی ہسپتال، جو غزہ کے قلب میں واقع قدیم ترین طبی مراکز میں سے ایک ہے، زمین بوس ہو گیا۔
-
غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں
-
انداز جہاں: عرب وزرائے خارجہ کی ہزیمت
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/2
-
کوئی تجویز ملنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ اسے قبول بھی کر لیا گیا: ایران
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران کو پیش کی جانے والی تجویز کے بارے میں کئے جانے والے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی ایسی تجویز یا فارمولہ ایران کی جانب سے مثبت ردعمل کا حامل نہیں بن سکتا کہ جس میں ایران کے قانونی مطالبات اور اسی طرح ایرانی قوم کے مفادات کی ضمانت فراہم نہیں کی گئی ہو گی۔
-
اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یمن کا سخت انتباہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲یمن نے اسرائیل میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں۔
-
اہلِ غزہ سرخرو ہوئے
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳جماعت اسلامی پاکستان نے آج پاکستان کے شہر حیدر آباد میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی نکالی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
غزہ میں 9 شہید بچوں کا باپ بھی شہید، دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری درجنوں شہید اور زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور غزہ پر صیہونی فوج کے زمینی اور ہوائی حملوں میں مزید بیس فلسطینی شہید اور ایک سو بیس زخمی ہو گئے۔