-
ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں، غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے: غاصب حکومت کے وزیر خزانہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں ہے اور یہ کہ غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے۔
-
ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک، اسرائیل پورے خطے کے لیے خطرہ: پاکستانی وزیر دفاع
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے اور اسرائیل پورے خطے کے لیے اصل خطرہ ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کے خلاف سازش اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/19
-
پاکستانی فوج غزہ بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، ایران ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے: خواجہ آصف
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر ساری دنیا متفق ہے، فوج بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔
-
امریکا کے خلاف بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے ایران
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی حکومت با اختیار اداروں کے تعاون سے، امریکہ کے کئی دہائیوں پر محیط اقدامات کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے لیے ایک کیس فائل تیار کرچکی ہے۔
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے گھروں کی تباہی کا سلسلہ جاری
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۵غاصب اسرائيلی حکومت کی فوج غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور فلسطینی شہریوں کے گھروں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کے خلاف سازش اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/18
-
ایران میں بلوے اور فتنہ انگیزی امریکی سازش کا نتیجہ، ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑ دی
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑ دی اور بارہ جنوری کو دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایک کارنامہ کر کے بارہ جنوری کو گیارہ فروری کی طرح ایک تاریخی دن بنا دیا اور اپنے افتخارات میں ایک اور افتخار کا اضافہ کیا۔
-
ایران کے سامنے ٹرمپ کی بے بسی: واشنگٹن پوسٹ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران سے مقابلے میں امریکی صدر ٹرمپ بے بس نظر آ رہے ہیں۔
-
انداز جہاں: غزہ کے بارے میں امریکی منصوبہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/17