-
ایرانی وزیر خارجہ کے بیان سے تل ابیب میں چھایا سناٹا!
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔
-
ضاحیہ پر صہیونی حملہ، لبنانی وزارت خارجہ اور حزب اللہ کا سخت ردعمل
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵لبنانی پارلیمنٹ میں مقاومتی بلاک کے نمائندے ابراہیم الموسوی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
فلسطینی کاز: غزہ، صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/26
-
محمد الجولانی کی اسرائیل نوازی؟
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲امریکی کانگریس کے ایک رکن نے انکشاف کیا ہے کہ تحریر الشام کے سربراہ الجولانی نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
نیتن یاہو اور گیلانٹ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری گرفتاری کے وارنٹس منسوخ یا معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں غلطاں، شہداء کی تعداد 51400 سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 51,439 ہوگئی ہے۔
-
پھر بچے نتن یاہو، صیہونی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب ڈرون گر کر تباہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۵مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کی رہائش گاہ کے قریب ایک مشکوک ڈرون گر کر تباہ ہوا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کریں؛ صیہونی قیدی کی اپیل + ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹عزالدین قسام بریگیڈ کی جانب سے ایک صیہونی قیدی کا ایک ویڈیو جاری ہوا ہے جس میں ایک قیدی نے، صیہونی آبادکاروں سے اپیل کی ہے کہ صیہونی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے کریں۔
-
یورپی ٹرائیکا: غزہ میں امداد رسانی کا راستہ کھول دیا جائے
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰یورپی ٹرائیکا نے جس نے صیہونی حکومت کی بے دریغ حمایت جاری رکھی ہے، غزہ میں انساندوستانہ امداد کا راستہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 25 فلسطینی شہید
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر کے سینتیسویں دن غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے شدید فضائی اور توپ خانے کے میں 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔