-
غزہ کے باشندوں، ہسپتالوں اور پناہ گاہوں پرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰غزہ کے شہر خان یونس میں عام شہریوں اور پناہ گزينوں کے خلاف ہوائی اور توپخانے کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
صیہونی بحریہ کی تنصیبات اورامریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶عراق کی استقامتی فورسز نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بحریہ کی تنصیبات اور جنوب مشرقی شام میں غاصب امریکیوں کے فوجی اڈے کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، شہدا کی تعداد 26 ہزار کے قریب
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں اورغزہ میں شہدا کی تعداد چھبیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ میں نشانہ بنا ایک اور اسرائیلی ڈرون
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
حماس کی طاقت کا اعتراف، شکست دینا ناممکن
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حماس شکست سے کافی فاصلہ رکھتی ہے۔
-
المغازی کیمپ پرحملہ القسام بریگیڈ کی جدید ترین فوجی طاقت و توانائی کا آئینہ دار
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱الجزیرہ ٹی وی کے عسکری امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ المغازی کیمپ پرحملہ القسام بریگیڈ کی جدید ترین فوجی توانائی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
غزہ غاصب صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہو گیا
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸فلسطین کی تحریک استقامت سے صیہونی فوج کو کاری ضرب لگی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کے الیاسین راکٹ نے نشانہ بنایا اسرائیل کے مرکاوا ٹینک کو
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازوعزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے: حماس
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے۔
-
جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت، دسیوں افراد شہید و زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے گذشتہ رات سے جاری ہیں اوراب تک دسیوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔