-
کشمیر کی صورتحال پراقوام متحدہ کی میٹنگ
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی میٹنگ آج ہو رہی ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے پاکستانی وزیر اعظم کا انتباہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری بحران کے سنگین نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
جموں کشمیر کے کچھ حصوں سے پابندیاں اٹھانے کا دعوی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶ہندوستان کی پولیس کا دعوی کیا ہے کہ جموں کشمیر کے کچھ حصوں سے پابندیاں ہٹالی گئیں۔
-
طلاق ثلاثہ قانون کی منظوری اور آرٹیکل 370 کو ہٹانا حکومت کا کارنامہ: نریندرمودی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰ہندوستان کے وزیراعظم نے طلاق ثلاثہ قانون کی منظوری اور آرٹیکل 370 کو اہم حکومت کا کارنامہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کشمیریوں کو مکمل آزادی فراہم کرے: او آئی سی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵او آئی سی نے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیریوں کو مکمل آزادی فراہم کرے۔
-
پاکستان اور روس کے وزراء خارجہ کے مابین کشمیر کی صورتحال پر گفتگو
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳پاکستان کے وزیرخارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی رابطہ کر کے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔
-
پاکستان کا مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۹پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے
-
جموں و کشمیر میں کرفیو میں ڈھیل دینے کا اعلان
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے گورنر نے جموں و کشمیر میں کرفیو میں ڈھیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیریوں کے لئے پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کی جانب سے مکمل حمایت کا اعلان
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹پاکستانی عوام آج ملک کا تہتر واں یوم آزادی انتہائی جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵پاکستان نے ہندوستان کے کشمیر سے متعلق غیر آئینی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔