-
پندرہ دن میں تین بار نظربند کیا گیا: محبوبہ مفتی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلا محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انہیں گزشتہ پندرہ دن میں تین بار خانہ قید کیا گیا۔
-
کشمیر میں پھرجھڑپ، متعدد جاں بحق و زخمی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد کے مارے جانے اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کشمیری رہنما محبوبہ مفتی پھر نظر بند
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲پی ڈی پی صدر اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو منگل کے روز مبینہ طور پر اپنی رہائش گاہ پر ایک بار پھر نظر بند کر دیا گیا۔
-
جموں و کشمیر میں جھڑپ
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چار مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کنٹرول لائن پر بڑھتی کشیدگی کو لگام دی جائے: کشمیری رہنما
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق حمکراں جماعت نے کنٹرول لائن پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری میں متعدد افراد کے مارے جانے اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں " حلال بورڈ " کے قیام کا فیصلہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲جموں و کشمیر کے مسلمانوں کو حلال اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لئے " حلال بورڈ" قائم کر دیا گیا۔
-
کشمیر، علیحدگی پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں علیحدگی پسند چھاپہ ماروں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپوں میں چار سیکیورٹی اہلکار اور تین چھاپہ مار مارے گئے ہیں.
-
کشمیریوں پر ایک اور ظلم، کشمیر میں اب کوئی بھی اراضی حاصل کر سکتا ہے, غریب کشمیریوں کو ہوگا نقصان
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لیے زمینوں سے متعلق قانون میں ترامیم متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت ہندوستان کی کسی بھی ریاست کا شہری کشمیر کے علاقے میں اراضی حاصل کر پائے گا۔
-
کشمیر میں ہند نواز جماعتوں کے قائدین کا اجلاس
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ہند نواز جماعتوں کے قائدین نے جموں کشمیر کی خصوصیت حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کشمیری عوام کے حقوق واپس لینے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔