-
کشمیر کیلئے جدوجہد جاری رہے گی، رہائی کے بعد محبوبہ مفتی کا بیان
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے 14 ماہ جیل میں گزارنے کے بعد رہا ہوتے ہی کہا کہ کشمیر کے لئے جدوجہد' جاری رہے گی۔
-
کشمیر میں مزید چار عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲مسلح جھڑپیں ضلع کولگام کے ژنی گام اور ضلع پلوامہ کے ددورہ میں ہوئیں۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے ژنی گام میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے: کشمیری رہنما
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق، فوجی زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲انتظامیہ نے مسلح تصادم کے پیش نظر پورے ضلع بڈگام میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کر دی ہیں۔
-
کشمیر میں ہڑتال، کاروبار زندگی معطل
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر آج بروز جمعہ ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کشمیریوں پر ہندوستانی فورسز کا بہیمانہ قہر
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵کشمیر میں حالیہ چند دنوں کے دوران محرم اور امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے پیش نظر مجالس اور جلوسہائے عزا کا خاص اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ہندوستان کی سکیورٹی فورسز نے عزاداروں کے خلاف سخت اور تشدد پسندانہ رویہ اپناتے ہوئے ان پر پیلٹ گنوں اور آنسو گیس کے گولوں سے حملہ کیا۔ ہندوستانی بربریت کے نتیجے میں کئی عزادار بری طرح زخمی ہو گئے اور انہیں جسم کے حساس اعضاء پر گہرے زخم آئے۔ اس گیلری میں پیلٹ گنوں سے زخمی ہوئے کشمیری نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سرینگر میں جھڑپ، چار افراد کے مارے جانے کی خبر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان تازہ جھڑپ میں کم سے کم چار افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان، کشمیر میں عزاداروں پر حملہ، 40 زخمی، 200 سے زائد گرفتار
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔