-
کشمیر، حالات پھر کشیدہ ،سری نگر میں کرفیو نافذ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
کشمیر میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں ہندوستانی سکیورٹی فورس کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی / اپڈیٹ
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان ایک تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے: پاکستان
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰پاکستان نے ہندوستان سے جنگ بندی معاہدے کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیرمیں حزب المجاہدین کا کمانڈر مارا گیا
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک خونریز جھڑپ میں دو ایک ہندوستانی فوجی سمیت دو افراد ہو گئے،
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے تازہ تصادم میں ایک فوجی اہلکار سمیت تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستانی فورسز نے کشمیری نوجوان کو گولی ماری، حالات کشیدہ
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سی آر پی ایف کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان کی ہونے والی موت کے بعد حالات سخت کشیدہ ہو گئے۔
-
پلواما اور شوپیاں میں اب بھی انٹرنیٹ خدمات معطل
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے میں پلواما اور شوپیاں کو چھوڑ کے، ٹو جی انٹرنیٹ خدمات بحال کردی گئی ہیں ۔
-
وادی کشمیر کی کشیدہ صورتحال
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے: او آئی سی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴او آئی سی نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جموں وکشمیر ری آرگنائزیشن آرڈر 2020ء کی منظوری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔