-
ایران کی طرف سے طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ کی موت پر تعزیت اور اظہار ہمدردی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انقرہ میں لیبیا کے طیارہ حادثے اور لیبیا کے فوجی سربراہ کے جاں بحق ہونے پر لیبیا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش ہے۔
-
لیبیا کے فوجی سربراہ اور چار دیگر افسران طیارہ حادثے میں جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ترکیہ میں ہونے والے نجی طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ، چار دیگر اعلیٰ افسران اور عملے کے تین ارکان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو جیل بھیج دیا گیا، لیبیا کے رہنما معمر قذافی سے فنڈ لینے کا الزام
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو اپنے صدارتی انتخاب میں لیبیا کے رہنما معمر قدافی سے فنڈ لینے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس طرح وہ یورپی یونین کے کسی بھی ملک کے جیل جانے والے پہلے سابق سربراہ بن گئے ہیں۔
-
امریکہ کی گھناؤنی سازش، 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸مظلوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مکمل حمایت کے ساتھ ساتھ اب امریکہ نے نئی سازش کے تحت غزہ کے دس لاکھ مکینوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
بحیرۂ روم میں کشتی پر سوار 60 تارکین وطن بھوک و پیاس کے نتیجے میں دم توڑ گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱لیبیا سے بحیرۂ روم کے راستے یورپ جانے والی ایک کشتی کا انجن راستے میں خراب ہو گیا جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے سفیروں کو ملک سے نکال دیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے متعدد سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے-
-
لیبیا میں سیلاب کےنتیجے میں ہزاروں افراد لقمۂ اجل
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شہر درنا میں سیلاب سے اب تک چار ہزار افراد جاں بحق ہوچکے ہيں اور اس تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
-
یونیسیف: لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے 3 لاکھ بچے متاثر
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے تین لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں۔
-
لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 2000 سے زائد افراد جاں بحق
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵مشرقی لیبیا کی حکومت کے وزیر اعظم اسامہ حماد نے کہا کہ درنا شہر سیلاب سے تباہ ہوگیا ہے۔ دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور ہزاروں لاپتہ ہیں۔
-
حماس، صیہونی حکومت کے سلسلے میں لیبیا کے سرکاری اور عوامی موقف کی تعریف
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۶حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مخالفت میں لیبیا کے سرکاری اور عوامی موقف کی تعریف کی ہے۔