-
مغرب اور امریکہ ناقابل اعتماد ہیں ، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ مغرب اور امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔
-
واحد راہ ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے، امریکی سینیٹر
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن کرس مورفی نے کہا ہے کہ ایران کے مقابلے میں ان کے ملک کے پاس واحد راستہ یہ ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹ آئے۔
-
نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے ایٹمی مذاکرات ممکن نہیں: مغربی میڈیا کا دعوا
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰مغربی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی مذاکرات کا ساتواں دور تہرا ن میں نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے ممکن نہیں۔
-
سعودی عرب سے مذاکرات میں پیش رفت ، اسرائیل نے ایران میں تخریبی کارروائی کی کوشش کی ہے ، حکومتی ترجمان
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور ہم اختلافات کو کم سے کم کرنے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات جاری رکھیں گے ۔
-
ایران کا اقدام قرار داد 2231 کے دائرے میں ہے
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱ایران نے کہا ہے کہ تہران کا اقدام سلامتی کونسل کی قرار داد نمبر2231 اور جوہری معاہدے کی شق 26 اور 36 کے دائرے میں ہے۔ تاہم امریکہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کی اپنی پالیسی سے دستبردار ہونے کیلئے تیار نہیں ہے۔
-
ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی اب امریکہ اور یورپ کی باری ہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی ہے امریکہ اور یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اپنے وعدوں پر عمل کریں۔
-
امریکہ فیصلہ کرے کہ ٹرمپ کے راستے کو ترک کرنا ہے یا نہیں: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل مدت تک مذاکرات جاری نہیں رکھےگا۔
-
ایٹمی مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں ہیں: روس
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱روس کا کہنا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدہ کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات اپنے آخری مرحلے کو پہونچ گئے ہیں۔
-
ویانا مذاکرات کا حتمی اور آخری مرحلہ!
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۷وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نےامید ظاہر کی ہے ویانا مذاکرات کا اگلا مرحلہ حتمی اور آخری ہوسکتا ہے۔
-
معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک عالمی ایجنسی کی رسائی محدود کر دی گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹آئی اے ای اے کی تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ طے شدہ معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک رسائی محدود ہو گئي ہے۔