-
ایٹمی مذاکرات میں نئے رکن کو شامل نہیں کیا جانا چاہئے، سابق امریکی سفارتکار
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴امریکا کے ایک سابق اور کہنہ کار سفارتکار مارک فیٹز پیٹریک نے فرانسیسی صدر کے حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی مذاکرات میں نئے رکن کو شامل نہیں کیا جانا چاہئے۔
-
بائیڈن کی ٹیم میں رابرٹ میلے شامل، مخالفین کی تشویش بڑھی
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۵امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے اوباما انتظامیہ کے سابق سینئر سفارتکار رابرٹ میلے کو ایران کے امور میں اپنا خصوصی ایلچی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے فردو جوہری پلانٹ کا دورہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ فردو ایٹمی تنصیبات میں ایک مہینے سے کم وقت میں بیس فیصد افزودہ سترہ کلو یورینیئم تیار کر لیا گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی خود امریکہ نے کی، واشنگٹن کو تہران کا جواب
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ کے پہلے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں کئے جانے والے وعدوں اور سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی بھرپور خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے۔
-
ایران تسلیم نہیں ہوگا، امریکہ معاہدے میں واپس آئے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳یورپی یونین کے خارجہ امور کی سابق سیکریٹری کیٹرین ایشٹن اور امریکہ کے سابق وزیر دفاع چاک ہیگل نے مشترکہ طور پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں واشنگٹن سے جامع ایٹمی معاہدے میں واپس پلٹنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
آئی ایے ای اے کو معائنہ کاری سے روک دیں گے: ایران کا انتباہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی مراکز پر آئی اے ای اے کی نگرانی ختم کر دی جائے گی اور معائنہ کاروں کو ایران سے جانا ہوگا۔
-
پابندیوں کی منسوخی کو معاہدے میں امریکی واپسی پر ترجیح حاصل ہے: جواد ظریف
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۸پابندیوں کی منسوخی کے بغیر جوہری معاہدے میں امریکی واپسی صرف اور صرف واشنگٹن کے مفاد میں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
ایٹمی سمجھوتے پر عمل کے لئے دوبارہ مذاکرات کی ضرورت نہیں : ربیعی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰حکومت ایران کے ترجمان نے امریکہ کی وعدہ خلافیوں اور قانون شکنی روکنے کی ضرورت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے پر عمل کے لئے دوبارہ مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے -
-
پابندیاں نہ ہٹیں تو عالمی معائنہ کاروں کو نکال باہر کریں گے: ایران
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶ایرانی پارلیمنٹ کی پریزائیڈنگ کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی معائنہ کاروں کو ملک سے باہر نکال دیا جائے گا۔
-
پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں معائنہ کاروں کو نکال دیا جائے گا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ