SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

occupied palestine

  • غرب اردن پر صیہونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

    غرب اردن پر صیہونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸

    صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔

  • جنگ غزہ اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بڑی ہے: امین ابو عرار

    جنگ غزہ اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بڑی ہے: امین ابو عرار

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳

    صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے مخالف اور وطن کی حفاظت کی سپریم ایگزیکٹو کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین امین ابو عرار نے غزہ کی جنگ کو ، اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بھی بڑا قرار دیا ہے۔

  • عوفر جیل کے پاس فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    عوفر جیل کے پاس فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    فلسطین کی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع عوفر جیل کے قریب قیدیوں کے اہل خانہ اور ان کا استقبال کرنے والوں پر حملہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ عراق کی جانب سے فلسطینی استقامت کی پائیداری کی قدردانی

    حزب اللہ عراق کی جانب سے فلسطینی استقامت کی پائیداری کی قدردانی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱

    حزب اللہ عراق نے تاکید کی کہ فلسطینی مزاحمت کی ٹھوس استقامت و پائیداری کے سامنے صیہونیوں کو ایسی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ وہ کبھی بھی خود کو بحال نہیں کرسکیں گے-

  • تین صیہونیوں کے بدلے 90 فلسطینی قیدی آزاد، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو

    تین صیہونیوں کے بدلے 90 فلسطینی قیدی آزاد، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰

    اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے پہلے مرحلے میں تین اسرائیلی خواتین کے بدلے نوے فلسطینی قیدیوں کو آزاد کر دیا گیا۔ ان میں انہتر خواتین اور اکیس بچے ہيں۔

  • شام پر اسرائيلی حملوں کی مذمت

    شام پر اسرائيلی حملوں کی مذمت

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱

    شامی عوام اور فلسطینی جوانوں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع حجاز اسکوائر میں جلوس نکال کر شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج کے تازہ حملے

    یمن کی مسلح افواج کے تازہ حملے

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے شمالی بحیرہ احمر میں طیارہ بردار بحری بیڑے "یو ایس ایس ہیری ٹرومین" کے خلاف چار فوجی کارروائیوں کے ساتھ ہی ام الرشراش ، حیفا اور عسقلان میں صیہونی حکومت کے اہم اہداف پر حملوں کی خبر دی ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان، وسیع پیمانے پر عالمی ردعمل

    غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان، وسیع پیمانے پر عالمی ردعمل

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴

    غزہ میں عارضی جنگ بندی کے باضابطہ اعلان پر رد عمل کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

  • انداز جہاں: استقامتی محاذ کی پائیداری

    انداز جہاں: استقامتی محاذ کی پائیداری

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/14

  • غزہ کی حمایت میں امریکی ڈاکٹروں کا انوکھا مظاہرہ + ویڈیو

    غزہ کی حمایت میں امریکی ڈاکٹروں کا انوکھا مظاہرہ + ویڈیو

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۵

    غزہ کی حمایت میں امریکہ کے مختلف شہروں ڈاکٹروں اور شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے مظاہرے کئے۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    ۵ hours ago
  • ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
  • برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
  • ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS