-
فلسطین: غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جھڑپیں
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت اور فلسطینی مجاہدین اور غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی ایک بار پھر سڑکوں پر
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲یمن کی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے چودہ صوبوں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی شہریوں نے غزہ کے فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
اسرائیل کی غیر انسانی جیل پر دنیا خاموش! دہشتگرد صیہونی حکومت نے ظلم کی ساری حدیں کیں پار
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵غاصب صیہونی ٹولے نے فلسطینی قیدیوں کو مزید سخت ایذائیں پہنچانے کے مقصد سے زیر زمین ایک غیر انسانی جیل تیار کی ہے۔
-
نور شمس پناہ گزیں کیمپ پرصیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹غاصب صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کے کمانڈر کے بیان نے سب کو چونکا دیا!
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶اسرائیلی فوج کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پٹی میں مزاحمت کی طاقت نہ ختم ہوئی ہے اور نہ ہی ہوگی۔
-
ابو عبیدہ کے نئے بیان سے دہشت گرد اسرائیل کی بڑھی بوکھلاہٹ!
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱حماس کے فوجی کمان کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیر کے روز غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی استقامت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔
-
مغربی کنارہ: بس پر فائرنگ سے 3 صیہونی ہلاک 6 زخمی
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونیت مخالف کارروائی میں کم از کم 3 صیہونی ہلاک ہوگئے اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کا غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی سازشوں کی ناکامی میں شہید قاسم سلیمانی کے کردار پر تاکید
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو اس لیے شہید کیا کیونکہ وہ اس علاقے میں امریکی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔