-
اسرائیل کے خلاف یمنی بحریہ کی کارروائیاں، تجارتی جہازوں کی آمد و رفت معطل
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی افواج کی کارروائیوں کے بعد بریٹش پیٹرولیئم نے اس سمندری راستے سے اپنے تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت روک دی ہے۔
-
اسامہ حمدان: غاصب صیہونی فوجی، غزہ کو ناقابل رہائش علاقہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰فلسطین کی تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما کا کہنا ہے کہ امریکہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اپنا واحد تجربہ جو منتقل کیا ہے وہ عورتوں اور بچوں کے قتل عام سے متعلق ہے۔
-
القسام بریگیڈ: صیہونی فوجیوں کے حامل ایک اور ٹرک کو نشانہ بنایا گيا
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع بیت لاہیا کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے حامل ایک اور ٹرک کو جوابی کارروائی کا نشانہ بنایا گيا۔
-
ایک معصوم فلسطینی بچی اور دل کو چھو لینے والی اس کی باتیں + ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۱ایک معصوم فلسطینی بچی کی دل کو چھو لینے والی باتیں، العالم ٹی وی چینل کی رپورٹر کے ساتھ
-
یمنی مسلح افواج کا 2 جہازوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں بیان
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷یمنی مسلح افواج نے ایک بیان میں بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت سے متعلق دو بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ غزہ پٹی میں طبی سازو سامان کے تحفظ کے اپنے فریضے پر عمل کرے، حماس
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۹الشفا میڈیکل کمپلیکس پر صیہونی حکومت کے حملے کے رد عمل میں تحریک حماس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس علاقے میں طبی ساز و سامان کے تحفظ کے اپنے فریضے پر عمل کرے۔
-
حزب اللہ کے ایک شہید کی تدفین کے لئے منعقدہ اجتماع پر اسرائيلی فوج کا حملہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک شہید مجاہد کی تدفین کے لئے منقعدہ اجتماع پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل میں حماس کو تباہ کرنے کی طاقت نہيں ہے، مغربی میڈیا کا اعتراف
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ایک مغربی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل تحریک حماس کو تباہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا اور حماس جنگ کے بعد اسٹریٹجک طور پر مضبوط ہو جائے گی
-
حماس: استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸غزہ پٹی میں تحریک حماس کے نائب سربراہ نے ایک بیان میں عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔
-
کلیسا پر صیہونی فوج کی بمباری کی پاپ کی جانب سے مذمت
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱پاپ فرانسس نے غزہ ميں واقع چرچ پر صیہونی حکومت کی بمباری پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔