-
فلسطینی اور صیہونی قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا مرحلہ (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے مرحلے میں کچھ صیہونی قیدیوں کو ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں ایک دن کی توسیع
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہے گی جبکہ حماس نے بھی جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک دن کی توسیع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے کردار پر اردن کے وزیرخارجہ کی تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، سلامتی کونسل کی خاموشی کو اپنے جرائم کی پردہ پوشی سمجھتی ہے۔
-
اینٹونیو گوتریش: غزہ کی جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے 111 کارکن جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے ایک سو گیارہ افراد ہلاک ہوئے ہيں اور یہ اقوام متحدہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴پاکستانی عوام کے مختلف طبقے کے افراد فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منانے کے لیے سڑکوں پر آئے اور اسرائیل کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے انتفاضہ کے ساتھ اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
قطر: غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا اعلان جلد ہوگا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان عارضي جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا اعلان اگلے چند گھنٹوں میں کیا جائے گا۔
-
محمدعبدالسلام: اسرائیلی بحری جہاز کو فلسطینیوں کے فیصلے کے بعد ہی چھوڑا جائےگا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴یمن کی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے روکے جانے والے بحری جہاز کے بارے میں فلسطین کی تحریک استقامت ہی کوئی فیصلہ کرے گی۔
-
فلسطینی قوم کا قتل کرنے والے اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، فلسطینی وزیر خارجہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۳فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کا قتل عام کرنے والے اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
جنگ بندی کے تعلق سے صیہونی کابینہ میں اختلاف، حکومت گرانے کی دھمکی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے دو وزراء نے غزہ میں دائمی جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کی صورت میں حکومت گرادینے کی دھمکی دی ہے۔
-
عالمی ریڈ کراس سوسائٹی: غزہ میں عوام تک تیز رفتار امداد رسانی کی ضرورت پر زور
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰عالمی ریڈ کراس سوسائٹی نے غزہ میں عوام تک تیزرفتار امداد رسانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔