-
ایرانی وزیرخارجہ: حزب اللہ لبنان خطے کا سب سے بڑا استقامتی گروہ ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ جنگ غزہ کے دوران امریکا اور یورپی ملکوں نے اٹھائیس بار حزب اللہ سے تحمل کی درخواست کی ہے۔
-
پاکستان کے ممتاز تجزیہ نگار: ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت کی قدردانی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰پاکستان کے ایک ممتاز تجزیہ نگار، اور جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر مونس احمر نے ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت کو مثالی اور قابل تقلید قرار دیا ہے۔
-
جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، جنین کے تمام ہسپتالوں کا محاصرہ (ویڈیو)
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸فلسطینی نوجوانوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان مغربی کنارے میں واقع جنین شہر اور پناہ گزیں کیمپ میں شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
-
اٹلی میں غزہ کے بچوں کی یاد میں جلسہ (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸اٹلی کے دارالحکومت روم میں غزہ کی پٹی کے شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
غزہ میں 56000 خاندان بےگھر
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں چھپن ہزار خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور سوئیزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، مستقل فائربندی پر ایران کے وزیرخارجہ کی تاکید
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے سوئیزرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے کے خلاف حملے بند کئے جانے کے بارے میں عالمی اتفاق رائے پایاجاتا ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد غرب اردن میں دسیوں فلسطینی گرفتار
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵غزہ میں عارضی جنگ بندی کے آغاز سے اب تک غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
جنگ بندی کی مدت میں توسیع پر حماس کا ردعمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کی مدت میں دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تحریک حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی مدت میں مزید توسیع کئے جانے کا امکان پایاجاتا ہے۔
-
مزید فلسطینی صیہونیوں کی قید سے آزاد
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴غاصب صیہونی حکام نے صیہونی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے چوتھے مرحلے پر عمل درآمد کے دائرے میں منگل کی صبح تینتیس فلسطینی قیدیوں کو رہا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
نیتن یاہو کو سیاسی بغاوت کا خوف
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۹غاصب اسرائیل کی حکمراں جماعت لیکڈ پارٹی کے ایک سینیئر رکن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو اپنی ساتھی جماعت کے ارکان کی جانب سے سیاسی بغاوت کا خوف لاحق ہے۔