برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" نے غزہ کی صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس وقت اس خطے کے لئے امداد اپنی کم ترین سطح پر ہے۔
ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
صیہونی دہشت گردی 436 دن گزرنے کے بعد بھی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے
لندن میں ہزاروں افراد نے غزہ میں صیہونی جرائم کے جاری رہنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
صیہونی فوج نے غزہ پر اپنے حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے جان بوجھ کر اس جگہ بمباری کی جہاں اسرائیلی قیدی رکھے گئے تھے اور انکی ہلاکت کو یقینی بنانے کے لیے متعدد دفعہ بمباری کی۔
نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/14
صیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ نے ایک بار پھر مشترکہ حملے کئےہیں۔
بہتر فیصد صیہونی آبادکار جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ چاہتے ہیں۔
غاصب صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔