-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر زبردست استقبال
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱ایران کے صدر کو خوش آمدید کہنے کے لیے شارع فیصل پر وزیر اعظم اور صدرِ پاکستان کی جانب سے بینرز آویزاں کیے گئے ہیں ۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات پر پاکستان نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵پاکستان اور ایران کے تعلقات تمام تر امریکی سازشوں کے باوجود روز بروز بہتر سے بہتر ہوتی جا رہی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے صدرمملکت کا پرتپاک استقبال کیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے دورے کے دوسرے دن لاہور کا دورہ کیا
-
ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے: صدر ایران سے ضدر زرداری کی ملاقات
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵ایران کے صدر نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ سرحدوں کی گنجائشوں اور مواقع کو دونوں قوموں کے مفاد میں استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
صدر ایران ابراہیم رئیسی سے آرمی چیف آف پاکستان کی ملاقات
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نےملاقات کی۔
-
صدر ایران کیلئے پاکستانی وزیراعظم کا تاریخی جملہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹ایران کے صدر کا اسلام آباد پہنچنے پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
صدر ایران نے کی فلسطینی عوام کی حمایت اور حق کا ساتھ دینے پر پاکستانی عوام کی قدردانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶صدر ایران نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف دونوں ملکوں کی مشترکہ جدوجہد قابل تعریف ہے۔
-
غزہ کے حوالے سے ایرانی موقف کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰شہباز شریف نے کہا کہ صدر ایران کا دورہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔
-
ایران نے بد معاش اسرائیل کو للکارا
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴پی ٹی آئی کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ میں نے صدر ایران سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
-
صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔