-
ایرانی عوام خود اعتمادی کی دولت سے مالا مال ہیں، صدر رئیسی
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰صدر ایران نے کہا ہے کہ ایرانی عوام خود اعتمادی کی دولت سے مالا مال ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں فروغ، ایران کی اصولی پالیسی: صدر رئیسی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵صدر مملکت نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں فروغ کو ایران کی اولین ترجیحات میں قرار دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیاد نئے دور کے تقاضوں کے مطابق رکھی گئی ہے: صدر رئیسی
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۵صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی انقلاب کو دینی جمہوریت کا ایک کامیاب نمونہ قرار دیا۔
-
ایک ہزاربیڈ پر مشتمل امام مہدی (عج) اسمارٹ ہسپتال کا افتتاح، میڈیکل میدان میں ایران کی ترقی قابل فخر: صدر رئیسی
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی نے میڈیکل کے میدان میں ایران کی ترقی و پیشرفت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔
-
دشمن ایرانی قوم میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، صدر ابراہیم رئیسی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن ایرانی عوام میں مایوسی پھلانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔
-
توقع ہے کہ آئی اے ای اے سیاسی طاقتوں کی آلۂ کار نہ بنے: صدر ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵ایران کے صدر سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ملاقات کی۔
-
صدر ایران کا دوره بوشہر
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے میں ناکام و نامراد رہا: صدر رئیسی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ایران کے صدر نے ملک کے خلاف دشمن کی دھونس دھمکی اور ظالمانہ پابندیوں کو بے سود اور ناکام قرار دیا ہے۔
-
صدر مملکت کی موجودگی میں جنوبی پارس ریفائنری کے چودہویں فیز کا افتتاح
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲صدر ایران کے دورہ صوبے بوشہر کے موقع پر جنوبی پارس مشترکہ فیلڈ کے چودہویں فیز کا افتتاح عمل میں آیا۔
-
ایران و عراق کی سرحد دوستی اور تعاون کی سرحد ہے: صدر ایران
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵عراق اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہ دے،یہ بات ایران کے صدر نے عراقی وزیر دفاع کے ساتھ ہوئی ملاقات کے دوران کہی۔