-
انداز جہاں - ہندوستان، توہین رسالت کے خلاف مظاہرے کرنے والوں پرکاروائی
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱نشرہونے کی تاریخ 17/ 06/ 2022
-
توہین رسالت، بنگلہ دیش میں وسیع مظاہرے، ہندوستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کیا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں تقریباً 10 ہزار افراد نے ہندوستانی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے پیغمبراسلام (ص) کے بارے میں ادا کیے گئے توہین آمیز ریمارکس کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کی شدید سرکوبی جاری، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے مسلمانوں کی شدید سرکوبی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
-
تمام عالمی ادارے ناموس رسالت (ص) کو یقینی بنانے کیلئے اقدام کریں: پاکستان
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵پاکستان کی قومی اسمبلی میں تمام جماعتوں نے ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے رسول خدا ص کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں میں ناموس رسالت ص کو یقینی بنائے جانے کے لئے اقدامات کرنے پر تاکید کی۔
-
اہانت رسول کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر ہندوستانی پولیس کا بہیمانہ تشدد۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۸توہین رسالت کے بعد ہندوستانی حکومت نے مظاہرہ کرنے والے مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں توہین رسالت کے بعد اب مسلمان مظاہرین کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن شروع
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸ہندوستان کے مختلف علاقوں میں جہاں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے وہیں حکومت نے مظاہروں میں پیش پیش رہنے والے افراد کے خلاف جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سخت کاروائی کرنا شروع کردی ہے اور لوگوں کے خلاف کیس تیار کر کے ان کے مکانات مسمار کئے جا رہے ہیں۔
-
منظر و پس منظر -ہندوستان میں توہین رسالت اور عالمی ردعمل
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 06/ 2022
-
توہین رسالت، سڑکوں پر نکلے کشمیری مسلمان+ ویڈیو+ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں پیغمبر اسلام کی شرمناک توہین کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف ہندوستان میں مظاہرے، عام ہڑتال
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹پیمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے۔
-
رسول اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف پاکستان میں احتجاجی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲ہندوستان میں ہوئی رسول اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔