-
بلوچستان کے ضلع پشین کے بعد، قلعہ سیف اللہ میں دھماکہ 13 افراد جاں بحق
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کے بعد، قلعہ سیف اللّٰہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/05
-
پاکستان میں عام انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۴پاکستان میں عام انتخابات میں چند دن باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں انتخابی مہم میں مصروف ہیں ۔
-
دہشت گرد انتخابات کے دوران عوامی اجتماعات کو نشانہ بنا سکتے ہيں: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳کوئٹہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گرد انتخابات کے دوران عوامی اجتماعات کو نشانہ بناسکتے ہيں۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/03
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/03
-
پاکستان:9 مئی کی منصوبہ بندی لال حویلی میں کی گئی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان میں نومئی کے واقعات کے سلسلے میں وعدہ معاف گواہ نے کہا ہے کہ نومئی کی منصوبہ بندی چھے مئی کو لال حویلی میں شیخ رشید نے کی تھی ۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار، دونوں کو 7، 7 سال قید کی سزا اورجرمانہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کر دیئے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیاجس کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن پانچ فروری کو ہوگا۔