-
پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کا پہلا دور، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین آج مذاکرات کا پہلا دورقومی اسمبلی کے اسپیکر کے چیمبر میں ہوا۔ جس کے بعد حکومتی اتحاد کی کمیٹی اور اپوزیشن اتحاد کی کمیٹی کے درمیان پہلی باضابطہ نشست کا اعلامیہ سامنے آگیا۔
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل، پی ٹی آئی کا خیر مقدم
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹پی ٹی آئی نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
پاکستان: ملٹری کورٹس سے سزاؤں پر تحریک انصاف کا سخت رد عمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷پی ٹی آئی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ زیر حراست افراد عام شہری ہیں اس لئے فوجی عدالت سے سویلینز کے خلاف سزاؤں کو مسترد کرتے ہیں۔
-
پی ٹی آئی نے مطالبات تسلیم نہ ہونے تک قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ
-
پی ٹی آئی کا بڑا دعوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶حکومت اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
انداز جہاں: سول نافرمانی کی دھمکی اور ممکنہ مذاکرات
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/15
-
پاکستان میں کیسے امن قائم ہوسکتا ہے، علی امین گنڈاپور نے بتا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردی کو کنٹرول کرلیں گے، امن وامان وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے تاہم ہماری حکومت بھی امن وامان بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
-
عمران خان، بشریٰ بی بی، شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر فرد جرم عائد
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں جبکہ شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے الزام پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۶ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کےلیے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔