• شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو

    شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی سخت اور مشکلات کے دور کے مرد میدان تھے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی وصیت سے اقتباسات

    شہید قاسم سلیمانی کی وصیت سے اقتباسات

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶

    سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے وصیت نامہ میں توحید، رسالت اور حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی ولایت کی شہادت اورگواہی دیتے ہوئے امت مسلمہ کو ولایت سے منسلک رہنے اور باہمی اتحاد اور یکجہتی برقرار رکھنے کی وصیت اور سفارش کی ہے۔

  • اگر غلطی کی تو اس بار ایران کا نشانہ امریکہ و اسرائیل دونوں ہونگے

    اگر غلطی کی تو اس بار ایران کا نشانہ امریکہ و اسرائیل دونوں ہونگے

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۳

    شہید حاج قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہندس المہدی اور ان کے شہید ساتھیوں کے چہلم کی مجلس آج رات نماز مغرب و عشا کے بعد تہران میں مصلائے امام خمینی (رح) میں منعقد ہوئی جس میں اعلی حکام، اہم سیاسی و مذھبی شخصیات،علمائے کرام اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔

  • سردار! بہت یاد آتے ہو... ۔ ویڈیو

    سردار! بہت یاد آتے ہو... ۔ ویڈیو

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵

    دنیا کے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے مجاہد راہ خدا، مکتب خمینی کے پروردہ، خامنہ ای کے سپاہی، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کا آج ۱۳ فروری کو چہلم ہے۔ ٹھیک چالیس روز قبل یعنی تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب ایک کاروائی کر کے انہیں انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کردیا تھا۔ شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے کروڑوں حریت پسندوں کے دلوں میں ایسے جگہ بنائی ہے جنہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔

  • ایران بھر میں شہید قاسم سلیمانی اور ساتھیوں کا چہلم

    ایران بھر میں شہید قاسم سلیمانی اور ساتھیوں کا چہلم

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدائے استقامت کا چالیسواں جمعرات کو پورے ایران میں منایا گیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت کی۔

  • میزائل پروگرام دفاعی اور فوجی طاقت کا حصہ ہے، ایرانی وزیر دفاع

    میزائل پروگرام دفاعی اور فوجی طاقت کا حصہ ہے، ایرانی وزیر دفاع

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴

    ایران کے وزیردفاع نے میزائل پروگرام کو ملک کی دفا‏عی اور فوجی طاقت کا اہم حصہ قرار دیا ہے۔

  • جنگ کے اختیارات محدود نہ کیےجائیں، ٹرمپ کی سینیٹ سے اپیل

    جنگ کے اختیارات محدود نہ کیےجائیں، ٹرمپ کی سینیٹ سے اپیل

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کے ارکان سے اپیل کی ہے وہ ان کے جنگی اختیارات میں کمی کے بارے میں پیش کی جانے والے بل کو مسترد کردیں۔

  • تہران میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم

    تہران میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہندوستان میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم

    ہندوستان میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵

    تیرہ فروری کو سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھویں کی شہادت کو چالیس روز مکمل ہو گئے اسی مناسبت سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مجالس چہلم کا سلسلہ جاری ہے۔

  • شہید ابومہدی المہندس کے اہل خانہ کا استقامت کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم

    شہید ابومہدی المہندس کے اہل خانہ کا استقامت کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے شہید کمانڈر ابومہدی المہندس کے اہل خانہ نے استقامتی محاذ کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔