-
امریکی دھمکیوں پر شہید قاسم کے ہموطن نوجوانوں کا جواب!
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸ایران کے خلاف منظر عام پر آنے والی،عقل و منطق سے عاری اور جواری امریکی صدر کی گیدڑ بھپکیوں اور دھمکیوں کے جواب میں کرمانی نوجوانوں نے ایک اشارہ کرتے ہوئے مختصر مگر معنیٰ دار پیغام امریکہ کو دیا۔ قابل ذکر ہے یہ دنیا کے حریت پسندوں کا یہ خاص اشارہ دو روز قبل حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب کے دوران دیا ہے۔
-
قاسم سلیمانی کے قتل کا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دیا دنداں شکن جواب
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح کو ،جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا انتقام لینے کے لئے، امریکہ کے جارح اور دہشت گرد فوجیوں کی کاروائی کے جواب میں، عراق میں عین الاسد سے موسوم ، جارح اور دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر دسیوں میزائل داغے ہیں-
-
ٹرمپ کو ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مشورہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵امریکہ کی خارجہ تعلقات کونسل کے سربراہ ریچرڈ ہاس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے تہران کےخلاف پابندیاں ختم کرے۔
-
شہید ابو مہدی المہندس کا جسد پاک نجف اشرف پہنچ گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶شہید ابو مہدی المہندس کا جسد پاک نجف اشرف پہنچ گیا ہے۔
-
امریکیوں کو ایران کا حتمی جواب علاقے سے امریکی فوجوں کو بھاگنے پر مجبور کرنا ہے
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکی دہشتگردوں سے سخت انتقام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی جرائم کا حتمی انتقام انھیں علاقے سے امریکی فوجوں کو باہر بھگانا ہے -
-
کل رات کیا جانے والا حملہ صرف ٹریلر تھا: جنرل باقری
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ نے ایران کے انتقامی حملوں کی تصدیق کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲امریکا نے عراق میں اپنی فوج پر حملوں کی تصدیق کردی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا زوردار آغاز ہوا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی اور دیگر شہدائے استقامت کے خون ناحق کے انتقام کی کارروائي شروع کردی ہے
-
امریکہ کی ممکنہ حماقت کا جواب بڑا سخت ہوگا: ظریف
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اُس نے اگر کسی جارحیت کی حماقت کی تو بہت ہی سخت جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ کو محتاط رہنا چاہیے: پاکستان
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶جنرل قاسم سلیمانی پر حملہ اور ایران کی جوابی کارروائی کے بعد مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پرپاکستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔