-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونیوں کی اسلام مخالف نعرے بازی۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں.
-
اسرائیل علاقے میں منفور ہے، بیت المقدس کی آزادی یقینی ہے: صدر ایران +ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے صیہونی دشمن کو خطے میں ایک منفور عنصر قرار دیتے ہوئے بیت المقدس کی آزادی کو ایک یقینی امر قرار دیا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱درجنوں صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی ہری جھنڈی کے بعد، مسجد الاقصی پر دھاوا بول کر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پہنچ جائیں، فلسطینی رہنماوں کی اپیل
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸مسجد الاقصی کے خلاف تقریبا ہر روز انجام پانے والی جارحیت و اہانت کا مقصد، بیت المقدس کو صیہونیت کا رنگ دینا، مسجدالاقصی کے اسلامی ڈھانچے کو تبدیل کرنا اور وہاں کے باشندوں کو اس علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دینا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ ہماری ہے اور ہم اس کی جان و دل سے حفاظت کریں گے: حماس
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی عرصے سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
-
مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں، استقامتی محاذ کی اپیل
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲صیہونی حکومت اور انتہاپسند، مسجد الاقصیٰ پر یلغار اور غرب اردن کے تاریخی مقامات پر حملہ کرکے ان مقامات پر قبضہ کرنا اور صیہونی کالونیوں کو توسیع دینا چاہتے ہیں جس کے پیش نظر ایک بار پھر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعے کے روز مسجد کے اندر بڑے پیمانے پر اکٹھا ہوں۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی کے مغربی دیوار میں شگاف، صیہونیوں کو فلسطینیوں کا انتباہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم اور سازشوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی۔
-
پانچ منٹ سے کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کی آزادی قریب ہے اور پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی۔
-
غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ انتہا پسند صیہونیوں نے غرب اردن کے ایک دیہی علاقے پر حملہ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کردیا ۔