-
تائیوان کو ہتھیاربیچنے پر چین کا امریکی اسلحہ ساز اداروں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰تائپے کو امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر چین نے دو مشہوراسلحہ ساز امریکی کمپنیوں ریتھیان اوربوئنگ پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
-
انسان دوستانہ اشیاء بھی پابندیوں کا شکار ہیں: ایران
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴انسان دوستانہ اشیا کا پابندیوں سے استثنیٰ ایک بڑا جھوٹ ہے جس کا سہارا امریکہ، رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور اپنے فرائض کی انجام دہی سے فرار کے لئے لے رہا ہے، یہ بات ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہی۔
-
سائبر حملے کا الزام، البانیہ کا نہیں امریکہ کا تیار کردہ سیناریو ہے: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ایران نے اپنی انٹیلیجنس کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کے نفاذ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
معاہدہ جس میں لوپ ہول اور ابہامات ہوں، ہمیں قبول نہیں: ایران
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی بحالی کے سمجھوتے میں ، ابہام اور لوپ ہول ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
ایران نے امریکہ کو جواب دے دیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴ایران نے کہا ہے کہ ارسال شدہ جواب کا متن تعمیری ہے جس کا مقصد معاہدے کو حتمی شکل دینا ہے۔
-
ہماری طاقت ہمارے عوام پر استوار ہے، انکے مفادات سے کوئی سمجھوتہ نہیں: صدر ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵صدر ایران نے کہا ہے کہ تہران کسی بھی اجلاس اور مذاکرات میں قومی مفادات سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹائے گا۔
-
امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش برطرف کرے: چین
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش کو برطرف کرنا چاہئیے۔
-
مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے ایران کی تجویز
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱ویانا مذاکرات بائیڈن انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے تعطل سے دوچار ہیں ۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جائے گی : یورپی یونین
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں مزید چھے مہینے کی توسیع کی جائے گی.
-
امریکہ افغانستان کے اثاثے غیر مشروط طور پر بحال کرے: طالبان
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲طالبان انتظامیہ کہ وزیر خارجہ نے امریکہ سے فوری طور پر افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔