-
روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جائے گی : یورپی یونین
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں مزید چھے مہینے کی توسیع کی جائے گی.
-
امریکہ افغانستان کے اثاثے غیر مشروط طور پر بحال کرے: طالبان
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲طالبان انتظامیہ کہ وزیر خارجہ نے امریکہ سے فوری طور پر افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کا احترام کیا جائے: ایران
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کی خودمختاری اور سیاسی اقتدار اعلی نیز ارضی سالمیت کے مکمل احترام کے ساتھ اس کے خلاف عائد کی جانے والی سبھی پابندیاں ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روس کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی، پابندیوں میں نرمی کر دی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹امریکہ کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کے ساتھ کیمیکل کھاد، خوراکی اشیا، آئل سیڈز، دواؤں اور طبی وسائل کے معاملات کئے جانے کی اجازت ہے۔
-
سفارتکاری کا دروازہ اگر کھلا ہے تو یہ صرف ایران کی دین ہے: امیر عبد اللہیان
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر سفارتکاری کا دروازہ ابھی کھلا ہوا ہے تو یہ صرف اسلامی جمہوریہ ایران کی متحرک جدت عمل کے طفیل میں ہے اور امریکی صدر جوبایڈن کے بس کی بات نہیں کہ وہ الزام تراشی اور پابندیوں کا سہارا لے کر اپنے مطالبات ایران پر تھوپ دیں
-
نئے مذاکرات کے وقت اور مقام کا تعین کیا جا رہا ہے: ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ مذاکرات کا وقت اور مقام حتمی ہونے جا رہا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ اگر حقیقت پسندی سے کام لے تو مذاکرات نتیجہ بخش ہو سکتے ہیں: ایران
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اگر حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات نتیجہ بخش ہو سکتے ہیں۔
-
مذاکرات جلد شروع ہوں گے وہ بھی صرف پابندیوں کے خاتمے کے لئے: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ کرانے کے لئے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات اسی ہفتے خلیج فارس کے کسی ایک عرب ملک میں ہوں انجام پائیں گے۔
-
منشیات کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہونے کے باوجود ایران پر ظالمانہ پابندیاں کیوں؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷ایران کے صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ کو آج اس سوال کا جواب دینا ہوگا کہ منشیات کے خلاف جنگ میں مزاحمت کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کو ظالمانہ پابندیوں کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟