-
سعودی توپخانے کے حملے میں ایک یمنی شہید
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶یمنی ذرائع ابلاغ نے صوبۂ صعدا کے علاقے شدا میں سعودی توپخانے کے حملے میں ایک یمنی شہری کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب، مکۂ مکرمہ کے زائرین کی بس کو حادثہ، 20 جاں بحق (ویڈیو)
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱سعودی عرب میں مکہ مکرمہ جانے والے زائرین کی بس ٹریفک حادثے شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
یمن میں یومِ قومی استحکام کی مناسبت پر وسیع عوامی ریلیاں (ویڈیو)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹یمنی عوام نے قومی استحکام دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالیں اور جارح ممالک کی حمایت کرنے پر امریکہ کی مذمت کی۔
-
تہران ریاض معاہدے کے برآمد ہوتےمثبت نتائج، عرب امارات نے صیہونی اقدامات کی مذمت کی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے مثبت نتائج اب برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار یہ اثر متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی مذمت کی صورت میں سامنے آیا ہے۔
-
یمن کے خلاف جارحیت کی برسی
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی مسلح افواج کی جنگی مشقیں
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴یمنی مسلح افواج نے جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ مسلط کرنے کے نویں سال کی مناسبت سے بڑی جنگی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔
-
بن فرحان اور امیر عبداللہیان جلد ملاقات کریں گے۔
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے عنقریب ملاقات پر آمادگی کا اظہار کیا ہے
-
ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے سے الگ ہوکر نہیں رہ سکتے ، سیدکمال خرازی
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ کمال خرازی نے سفارتی تعلقات کی بحالی کے لئۓ تہران اور ریاض کے سمجھوتے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے سے الگ ہو کر نہیں رہ سکتے
-
صیہونی ریاست کو بحیرہ احمر میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے, یمنی وزیردفاع
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳یمنی وزیردفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کو بحیرہ احمر میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
سعودی بادشاہ کا صدرِ ایران کو خط، دورے کی دعوت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۰سعودی عرب کے بادشاہ نے ایران کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔