-
سنہ 2015 سے اب تک 11 ہزار یمنی بچے شہید اور معذور ہوچکے ہیں
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲یونیسیف کے اعلان کے مطابق، سنہ دو ہزار پندرہ سے اب تک گیارہ ہزار یمنی بچوں کی جان جا چکی ہے یا پھر زخمی ہوئے ہیں۔
-
تیونس کے صحافی نے بن سلمان کو دکھایا آئینہ....
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱تیونس کے ایک صحافی نے سعودی ولی عہد بن سلمان کو انتباہ دیا ہے کہ جس ملک پر آپ حکمرانی کرتے ہیں، کم از کم اس کی عزت تو رکھیں!
-
ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل کو جاری رکھیں گے: سعودی وزیر
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران سے قریبی تعلقات کی غرض سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
انداز جہاں - سعودی پیٹرو ڈالر اور امریکا کا دوہرا معیار
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2022
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا آل سعود کو سخت انتباہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶یمن کے وزیر دفاع نے جارح سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کے سخت نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
یمن؛ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹سعودی اتحاد کے جنگی اور جاسوس طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے الجبالیہ میں حملے کئے ہیں جب کے سعودی توپ خانہ الجبالیہ اور حیس کے علاقوں پر مسلسل گولہ باری کر رہا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحییٰ سریع
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان کب شروع ہوں گے مذاکرات؟
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے بغداد کی کوششیں جاری ہیں۔
-
یمن میں بارودی سرنگوں اور کلسٹربم کے دھماکوں میں 11 افراد شہید، 38 زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱یمن میں 11 افراد بارودی سرنگوں اور کلسٹر بموں کے دھماکوں میں شہید ہو گئے ہیں۔