-
ہندوستان: ڈھائی فٹ کا دولہا، تین فٹ کی دلہن، منہ دکھائی میں سونے کی انگوٹھی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی کی خواہش بالآخر پوری ہوگئی اور اب جیون ساتھی ملنے سے بہت خوش ہیں۔
-
وال اسٹریٹ جرنل کا مضمون ایران پر نفسیاتی دباؤ ڈالنے کا حربہ ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴گذشتہ تقریبا پچاس دن سے ایران کے اندرونی معاملات کے سلسلے میں سعودی حکام کا کوئی باضابطہ موقف منظر عام پر نہیں آیا ہے لیکن مبصرین کا کہنا ہے کہ ایران میں پیش آنے والے بلووں میں سعودی حکام کی دشمنانہ پالیسیوں کا نتیجہ صاف دکھائی دے رہا ہے۔
-
امریکی و سعودی اداروں سے وابستہ بلوؤں میں ملوث تین عناصر گرفتار
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹حالیہ دنوں میں ہونے والے بلوؤں میں ملوث، رپورٹر کے بطور امریکی انسٹی ٹیوٹ توانا ٹیک اور سعودی انٹرنیشنل کے لئے کام کرنے والے تین افراد کے گرفتار کئے جانے کی خبر ہے۔
-
امریکی فوجی وفد کا یمن حضرت موت کا دورہ، امریکا سعودی اتحاد کا تیل لوٹنے کا منصوبہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ایک وفد نے یمن کے حضرموت صوبے کا دورہ کیا ہے۔ یہ صوبہ تیل کے قدرتی ذخیروں سے مالامال ہے۔
-
سعودی اتحاد ہمارے تیل اور گیس کو لوٹنے سے باز رہے: یمن
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳یمن کے وزیر خارجہ نے سعودی اتحاد کو یمن کے تیل اور گیس کے ذخیروں کی لوٹ کھسوٹ کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کئی بچوں سمیت 15 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت کے احکامات
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱سعودی عرب کی انسانی حقوق کی یورپی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکام نے کئی بچوں سمیت پندرہ سیاسی قیدیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
بے رحم سعودی اسنائپر نے آٹھ سالے یمنی بچے کو شہید کر ڈالا
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹جارح سعودی اتحاد کے ایک فوجی نے یمن کے صوبہ تعز میں ایک آٹھ سالہ معصوم یمنی بچے کو گولی مار کر قتل کردیا ہے
-
انسانی حقوق کی تنظیم نے سعودی عرب میں اصلاحات کو نمائشی قرار دے دیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶انسانی حقوق کی یورپی سعودی تنظیم نے سعودی ولی عہد بن سلمان کی اعلان کردہ اصلاحات کو نمائشی اقدام قرار دیا ہے۔
-
یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیطان پرستوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴سعودی عرب میں شیطان پرستوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہالووین نامی جشن منایا۔