-
پہلے سر پر انعام اور ہاتھوں میں شام کی کمان! امریکا کی دوغلی پالیسی کا جیتا جاگتا ثبوت الجولانی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کا کنٹرول سنبھالنے والے مسلح گروہ التحریر الشام سے پہلا براہ راست رابطہ کیا ہے۔
-
دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے کارکن کی شہادت
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۰وزارت خارجہ کے ترجمان نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے کارکن کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے کا حصہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شام کی موجودہ صورتحال اس علاقے سے متعلق امریکہ اور اسرائیل کے بڑے منصوبے کا حصہ ہے اور جو شخص بھی اس سے ہٹ کر سمجھتا ہے وہ غلطی پر ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے ساتھ-ساتھ ترکیہ نے بھی شام پر اپنا حق جتایا، ماسکو کا ردعمل آیا سامنے
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ "ماسکو ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بعض شامی شہروں کے ممکنہ طور پر ترکی کا حصہ ہونے کے بارے میں بیانات کو "مفروضہ" سمجھتا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ وہ اور ترکیہ، شام کی ارضی سالمیت کا احترام کریں گے۔
-
شام کے مستقبل کا تعین صرف اس ملک کے عوام کا حق ہے، اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کےمستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شام کے مستقبل کا تعین صرف اور صرف اس ملک کے عوام کا حق ہے اور یہ عمل غیر ملکی مداخلت یا تسلط کے بغیر انجام پانا چاہیے۔
-
صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کے روز ایران کے مختلف علاقوں سے آئی خواتین سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے۔
-
گزشتہ پچاس برسوں میں پہلی بار شام کے ایک اور حصے پر قبضہ، خطے کے ممالک کے لئے تشویشناک
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ارضی سالمیت کا تحفظ ، آستانہ عمل میں شامل ممالک کی مشترکہ تشویش تھی۔
-
شام کے ایک اور حصے پر دہشتگرد صیہونی حکومت کا قبضہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲صیہونی حکومت نے شام میں اپنی جارحیت اور غاصبانہ قبضے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
سیدہ زینب علاقے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری، داعش کے کئی سرغنہ جیل سے آزاد، دمشق میں پہلی بار اترا صیہونی ہیلی کاپٹر
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷شام کا اقتدار ہاتھ میں لینے والے مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مکمل خاموشی کے درمیان اس ملک میں صیہونی حکومت کی وسیع پیمانے پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام سے جانے کے بعد پہلی بار بشار اسد کا بیان آيا سامنے، دمشق چھوڑنے پر کیوں ہوئے مجبور شامی صدر؟
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷روس اور بعض عرب ذرائع ابلاغ نے شام کے صدر کے دفتر کے ٹیلی گرام چینل کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مبینہ بیان جاری کیا ہے جس میں بشار اسد نے دمشق سے نکلنے کے حالات اور اس کی وجوہات کے بارے میں بتایا ہے۔